32 سال کی ٹی وی اینکر نے اسکول ڈریس میں کرایا فوٹو شوٹ، کچھ ہی گھنٹوں میں ملے لاکھوں لائکس
رشمی گوتم (Rashmi Gautam) ساوتھ فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں۔ اداکارہ فلموں کے علاوہ تمام ٹی وی شوز کو بھی ہوسٹ کرچکی ہیں۔ فی الحال وہ اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ رشمی نے اپنے سوشل اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئرکی ہیں، جن میں وہ خود کو ایک بچی کے طور پر پیش کر رہی ہیں۔
1/ 7
رشمی نے اسکول ڈریس میں خود کا فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ تصویر میں رشمی نکھریلے انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
3/ 7
اداکارہ کے ایسا فوٹو شوٹ کرانے کے پیچھے کیا فلسفہ ہے، اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہاں اداکارہ اپنی ہلکی سی مسکراہٹ دے کر معصوم سی نظر آرہی ہیں۔
6/ 7
رشمی نے ہندی فلم Well Done Abba میں بھی کام کیا ہے۔ اداکارہ نے گیتا کے کردار میں نظر آئی تھیں۔ فلم میں روی کشن بھی اہم کردار میں نظر آئے تھے۔
7/ 7
فی الحال رشمی ٹی وی شو Dhee 13 Kings v/s Queens میں بطور ٹیم لیڈر ہیں۔ اس سے پہلے اداکارہ نے اسٹار اسپورٹس پر Sarileru Manakevvaru کو ہوسٹ کیا تھا، جس کے ذریعہ کافی مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔




