امیتابھ بچن کی نواسی نویا اور بیٹے ابھیشیک نے جیہ بچن کی بیحد ہی خاص تصویریں کیں شیئر، لوگ دے رہے ہیں ایسے رد عمل
بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کی بیوی جیہ بچن (Jaya Bachchan) کے یوم پیدائش پر انہیں ہر جانب سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ اس موقع پر ان کے بیٹے ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) اور ان کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) اس دن کو بیحد ہی خاص بنا دیا۔
جیہ بچن آج 73 سال کی ہو گئی ہیں۔ ایسے میں ان کے یوم پیدائش پر بالی ووڈ سیلیبس سے لیکر فینس اس دن کو خاص بنانے میں لگے ہیں۔ جیہ بچن اپنے آپ میں بیحد ہی خاص پرسنالٹی رکھتی ہیں۔ امیتابھ بچن انہیں 'لیڈی آف دا ہاؤس' کہتے ہیں۔
بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کی بیوی جیہ بچن (Jaya Bachchan) کے یوم پیدائش پر انہیں ہر جانب سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ وہیں ایسے میں ان کے اس دن کو خاص بنانے میں ان کے بیٹے ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) اور ان کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) پیچھے کیسے رہ سکتے تھے۔
اپنی ماں کو خاص محوسوس اور اس دن کو اسپیشل بنانے کیلئے ابھیشیک بچن نے ایک پرانی تصویر پوسٹ کرکے یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا، یوم پیدائش مبارک ہو ماں، میں آپ سے پیار کرتا ہوں۔
وہیں شویتا نندا کی بیٹی یعنی جیہ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے بھی اپنی نانی ماں کیلئے سوشل میڈیا پر بیحد ہی خاص تصویر کے ساتھ یوم پیدائش کو خاص بنایا۔ نویا اپنی نانی کے بیحد قریب ہیں۔ نویا نے جیہ بچن کی تصویروں پر لکھام نانی آئی لو یو، یوم پیدائش مبارک ہو۔
نویا کے ذریعے شیئر کی گئی جیہ بچن کی تصویروں کو دیکھ کر فینس بول رہے ہیں کہ وہ کتنی خوبصورت ہیں۔ یوم پیدائش مبارک اور ہمیشہ خوش رہیں۔
نویا کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہوتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے کرسمس کے موقع پر اپنی نانی جیا بچن کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی ، جو کافی وائرل ہوئی تھی ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram
نویا نویلی نندا اپنے ماما ابھیشیک بچن کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ابھیشیک کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی تھی۔ دراصل نویا ابھیشیک بچن کے دل کے بیحد قریب ہیں اور یہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہی نہیں، ابھیشیک بچن کے پوسٹ سے بھی پتہ چلتا ہے۔ (photo credit; instagram/@navyananda)
نویا نندا ، شویتا بچن اور نکھل نندا کی بیٹی ہیں ۔ نویا نے انگلینڈ کے سیون آکس اسکول سے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپی اعلی تعلیم نیویارک کی فورڈم یونیورسٹی سے حاصل کی ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram
نویا نندا بالی ووڈ کی سب سے مشہور اسٹارکڈس میں سے ایک ہیں ۔ نویا خود کا ہیلتھ کیئر پورٹل چلاتی ہیں ، جس کا نام آرا ہیلتھ ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram
بتادیں کہ شویتا نندا کی بیٹی نویا اکثر ہی اپنے نانی کے گھر والوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنی نانی کے گھر سے بیحد ہی قریب ہیں۔ شویتا کی کچھ تصویریں جو صاف ظاہر کرتی ہیں کہ وہ اپنے نانی نانا سے کس قدر پیار کرتی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے دوست کیلئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس کی وجہ سے نویا سرخیوں میں چھا گئی تھیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
حال ہی میں نویا نویلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ ایسا شیئر کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا گیا۔ تصویر: انسٹاگرام۔
نویا اور میزان جعفری کے لنک اپ کی خبریں اکثر چرچا اب چرچا میں رہتی ہیں جبکہ دونون کا کہنا ہے کہ وہ صرف دوست ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
وہیں اب حال ہی میں کچھ ایسا سامنے آیا جس کے بعد فینس کے دل میں ہزار سوال اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ دراصل میزان جعفری کے یوم پیدائش پر نویا نے آدھی رات کو اپنے خاص انداز میں میزان جعفری کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ تصویر: انسٹاگرام۔
اس سے پہلے میزان جعفری کو منگیش ہداولے فلم ملال کیلئے بیسٹ ڈیبیو کا ایوارڈ ملا تب بھی نویا نے بیحد ہی خاص انداز میں میزان کی تصویر شیئر کرکے انہیں مبارکباد دی تھی۔
نویا نے میزان کو یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے میزان جعفری کی جو تصویر شیئر کی وہ رات کے اندھیرے کی ہے۔ اس تصویر میں نیلی لائٹ اور تاروں سے بھرے کھلے آسمان کے نیچے کھڑے میزان جعفری کو نویا نے اس خاص انداز میں مبارکباد دی۔ تصویر: انسٹاگرام۔
وہیں نویا کی یہ پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری کو دیکھنے کے بعد برتھ ڈے بوائے میزان جعفری نے بھی ری پوسٹ کیا۔ تصویر: انسٹاگرام۔
ایسا پہلی بار نہیں جب ان دونوں کی چرچا سوشل میڈیا پر ہوئی ہو۔ اکثر ہی دونوں انے رشتے کو لیکر چرچا میں بنے رہتے ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
دراصل حال ہی میں نویا نویلی نندا نے اپنے کتے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ اپنے ڈاگ کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ (photo credit; instagram/@navyananda)
تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن بھی دیا ہے، پراؤڈ موم اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک دل والا اموجی بھی بنایا ہے۔ تصویر میں نویا نویلی بلیک ہوڈی میں نظر آرہی ہیں۔ (photo credit; instagram/@navyananda)
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیحد خاص دوست میزان جعفری (Meezaan Jaaferi) کیلئے ایک خاص پوسٹ کیا ہے جس کی چرچائیں سوشل میڈیا پر خوب ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
نویا نویلی نندا اور میزان کے رلیشن شپ کو لیکر اکثر چرچائیں ہوتی رہتی ہیں لیکن اب تک دونوں میں سے کسی نے کچھ آفیشیل طور پر نہیں کہا لیکن سوشل میڈیا پر دونوں ایک دوسرے کی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
حال ہی میں نویا نے میزان کی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور ساتھ ہی انہیں مبارکباد بھی دی۔ تصویر: انسٹاگرام۔
دراصل میزان جعفری کو منگیش ہداولے فلم ملال کیلئے بیسٹ ڈیبیو کا ایوارڈ ملا ہے۔ میزان جعفری کی اسی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے نویا نے 'Congratulations!!!' لکھا ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔
امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نندا خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے ، جس کے بعد ان کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ نویا نے نئے سال پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram
نئے سال کے موقع پر نویا نندا نے اپنی دوست کے ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں نویا گولڈ شمر ڈریس میں نظر آرہی ہیں اور وہ اس آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram
نویا نندا اپنے خوش مزاج انداز کیلئے مشہور ہیں اور ان کی تصویروں میں یہ دیکھنے کو بھی ملتا ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram




