عالمی منظر

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » عالمی منظر

سیکس کے دوران کنڈوم استعمال کرنے کی ٹاپ ڈاکٹر کی اہم صلاح، نئے پارٹنر سے نہ بنائیں جنسی تعلقات

ڈاکٹر تھیریسا ٹیم (Dr Theresa Tam) نے ایک بیان میں کہا کہ سیکس کے دوران اسپرم یا لڑکی کا پرائویٹ پارٹ سے نکلنے والی منی سے کووڈ-19 ہونے کے امکان بہت کم ہیں لیکن نئے پارٹنر کے ساتھ سیکس خاص کر کسنگ کرنے پر کوروناوائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ سیکشوئل ہیلتھ کلی صحت برتتے ہوئے (Holistic Health) کا ایک اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر ٹیم نے کہا کہ احتیاط اور کووڈ 19 ہیلتھ پروٹوکال کی پیروی کرنا نہ بھولیں۔

News18 Urdu | Apr 03, 2021 11:12 AM IST
1/ 13
 دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ایک پراسرار بیماری نے دہشت پھیلا دیہے۔ کناڈا میں اس پراسرار بیماری نے بہت سے لوگوں کو کی جان لے لی ہے۔ اس بیماری کے سامنے آنے کے بعد پوری دنیا میں دہشت پھیل گئی ہے۔ کناڈا میں 40 سے زیادہ افراد اس بیماری سے متاثر ہوچکے ہیں۔

2/ 13
 اس بیماری کے بارے میں فی الحال  سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کو زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ یہ چیز پریشانی کو بڑھا  رہی ہے۔ ڈاکٹر اس بیماری کو دماغی خرابی سے جوڑ رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی بیماریوں کو کرٹزفیلڈ جیکوب بیماری یا سی جے ڈی CJD  بیماری کے نام سے جانا جاتا  ہیں۔

3/ 13
 جان ہاپ کنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔کناڈا کی چیف میڈیکل آفیسر Canada’s chief medical officer) نے کورونا کی پہلی لہر یعنی سال 2020 میں جوڑے کو کورونا وبا کے دور میں جنسی تعلقات کے دوران ماسک پہننے کا مشورہ دیا تھا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سیکس (Intercourse) کے دوران ماسک پہننے سے جوڑے کووڈ 19 سے بچ سکتے ہیں۔ (فوٹو-اے ایف پی)

4/ 13
 ڈاکٹر تھیریسا ٹیم (Dr Theresa Tam)نے ایک بیان جاری کرکے کہا تھا کہ کوروناوائرس وبا کے وقت میں کپل کا سیکس کرنا کافی مشکل بھرا ہوسکتا ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔

5/ 13
 ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ خاص کر ان کیلئے جو کسی نئے پارٹنر کے ساتھ سیکس کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے میں کپل کے درمیان کووڈ19  کی علامات کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

6/ 13
 ڈاکٹر تھیریسا ٹیم (Dr Theresa Tam) نے ایک بیان میں کہا کہ سیکس کے دوران اسپرم یا لڑکی کا پرائویٹ پارٹ سے نکلنے والی منی سے کووڈ-19 ہونے کے امکان بہت کم ہیں لیکن نئے پارٹنر کے ساتھ سیکس خاص کر کسنگ کرنے پر کوروناوائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔

7/ 13
 ڈاکٹرکی ٹیم نےسیکس کے دوران کنڈوم استعمال کرنے کی بھی صلاح دی اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے شراب جیسی چیزوں کو کم استعمال کرنے پر زور دیا۔

8/ 13
 انہوں نے کہا کہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے اور اس وبا سے بچنے کیلئے سیکس کے دوران ایک دوسرے کو کس کرنے سے بچنے کی ضرورت ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔

9/ 13
 انہوں نے کہا کہ سیکس کے دوران ماسک سے اپنے منھ اور ناک کو اچھے سے کور کریں اور کسی بھی جنسی سرگرمی سے پہلے اپنے اور اپنے ساتھی کی علامت پر غور کریں۔

10/ 13
 جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایک اجتماعی شادی کی تقریب میں ایک جوڑا ماسک پہنے ہوئے۔ اے پی۔

11/ 13
 سیکشوئل ہیلتھ کلی صحت برتتے ہوئے (Holistic Health) کا ایک اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر ٹیم نے کہا کہ احتیاط اور کووڈ 19 ہیلتھ پروٹوکال کی پیروی کرنا نہ بھولیں۔

12/ 13
 غور طلب ہے کہ پوری دنیا کورونا وائرس وبا سے جوجھ رہی ہے اور اس وائرس کے پھیلاؤ کو قابو میں کرنے کیلئے مسلسل کوشش کی جارہی ہیں۔ تصویر: اے ایف پی۔

13/ 13
 دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ایک پراسرار بیماری نے دہشت پھیلا دیہے۔ کناڈا میں اس پراسرار بیماری نے بہت سے لوگوں کو کی جان لے لی ہے۔

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES