Term Life Insurance: ان وجوہات سے Death پر نہیں ملے گا Claim، پالیسی لینے پہلے ضرور جان لیں یہ اہم معلومات
جیون بیمہ خاص کر ٹرم پلان لیتا ہے ہے جس سے بے وقت اس کی موت کے بعد اس کے کنبے کو مالی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔ کلیم کا پیسہ ملنے پر انہیں کچھ حد تک ک راحت رہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Mar 16, 2021 08:24 PM IST
جیون بیمہ خاص کر ٹرم پلان لیتا ہے ہے جس سے بے وقت اس کی موت کے بعد اس کے کنبے کو مالی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔ کلیم کا پیسہ ملنے پر انہیں کچھ حد تک ک راحت رہے۔
Life Insurance: جیون بیمہ خاص کر ٹرم پلان (Term Plan ) لیتا ہے جس سے بے وقت اس کی موت کے بعد اس کے کنبے کو مالی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔ کلیمClaim کا پیسہ ملنے پر انہیں کچھ حد تک ک راحت رہے لیکن جیون بیمہ Life Insurance لینے سے پہلے یہ جان لیں کہ اس میں ہر طرح کی موت Death کور نہیں ہوتی۔ کلیم کا پیسہ تب ہی ملتا ہے جب پالیسی policy لینے والے کی موت کور ہونے والی وجوہات کے چلتے ہوئے ہو۔ اگر ان وجوہات کے علاوہ کسی وجہ سے policy لینے والے کی موت ہوتی ہے تو بیمہ Insurance کا کلیم Claim ریجیکٹ ہو سکتا ہے۔ آئیے ان طرح کی Death کے بارے میں جانتے ہیں جو ٹرم انشورنس Term Insurance کے ذریعے کور نہیں ہوتی ہیں۔
خودکشی سے موت
اگر شخص policy کےشروعا تی 12 ماہ کے دوران خود کشی suicide کر لیتا ہے تو فائدہ لینے والے کو کو ادا کیے گئے پریمیم کا 80 فیصدی ملتا ہے۔ (پالیسی نان لنکڈ ہونے کی حالت میں)۔
خود ہی کچھ خطرناک ایکٹوٹی کی وجہ سے موت
HIV/AIDS
بیمہ کمپنی کلیم کو منظور نہیں کرے گی، اب اگر پالیسی لینے والے شخص کی موت کسی بھی طرح کی جنسی بیماری ی وجہ سے ہوتی ہے جیسے HIV یا AIDS کی وجہ سے فوت ہوجاتا ہے۔
نشے کی وجہ سے موت
اگر ٹرم پالیسی لینے والا شراب کے نشے میں درائیو کر رہا ہو یا اس نے ڈرگس لیا ہو تو اس حالت میں موت ہونے پر بیمہ کمپنی ٹرم پلان کا کلیم کی ادائیگی سے انکار کر سکتی ہے۔ ڈرگس یا شراب کے اوور ڈوز سے مرنے والے پالیسی ہولڈر کے معاملے میں بھی کلیم ختم ہو جاتا ہے۔










