مشہور ٹی وی اینکر Rohit Sardana کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، کورونا سے بھی تھے متاثر، میڈیا کی دنیا میں غم کی لہر
مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا (Rohit Sardana) کا جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ بتادیں کہ روہت سردانا (Rohit Sardana) کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ رہے۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Apr 30, 2021 01:36 PM IST
مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا (Rohit Sardana) کا جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ بتادیں کہ روہت سردانا (Rohit Sardana) کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ رہے۔
مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا (Rohit Sardana) کا جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ روہت سردانا کے انتقال پر نیوز18 (News18 ) کے اینکر اور سینئر صحافی امیش دیوگن نے ٹویٹ کیا، انہوں نے لکھا، میرے دوست صحافی روحت سردانا کے موت کی خبر سن کر صدمے میں ہوں، مہادیو اپنے چرنوں میں جگہ دے۔
سینئر صحافی راج دیپ دیسائی نے روہت سردانا کے انتقال کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، دوستوں بیحد دکھ بھری خبر ہے۔ مشہور ٹی وی نیوز اینکر روہت سردانا کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہیں آج صبح دل کا دورہ پرا تھا۔ ان کے کنبے کے لئے تعزیت پیش ہے۔
More terrible news friends. Well known Tv news anchor Rohit Sardana has passed away. Had a heart attack this morning. Deep condolences to his family. RIP
— Rajdeep Sardesai (@sardesairajdeep) April 30, 2021
अब से थोड़ी पहले @capt_ivane का फ़ोन आया।उसने जो कहा सुनकर मेरे हाथ काँपने लगे।हमारे मित्र और सहयोगी रोहित सरदाना की मृत्यु की ख़बर थी।ये वाइरस हमारे इतने क़रीब से किसी को उठा ले जाएगा ये कल्पना नहीं की थी।इसके लिए मैं तैयार नहीं था।ये भगवान की नाइंसाफ़ी है..
ॐ शान्ति
— Sudhir Chaudhary (@sudhirchaudhary) April 30, 2021
بتادیں کہ روہت سردانا (Rohit Sardana) کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ رہے۔ ان دنوں آج تک نیوز چینل پر نشر ہونے والے شو دنگل کی اینکرنگ کرتے تھے۔ 2018 میں روہت کو گنیش شنکر ودیارتھی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔









