Jammu and Kashmir News : لائن آف کنٹرول پر تار بندی کے نزدیک کچھ لوگ مشکوک حالت میں اس پار اندر آنے کی کوشش کررہے تھے ، جس کی وجہ سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور فائرنگ کے میں فوج ایک جوان زخمی ہوگیا ، جس کو فوری طور علاج کیلے سرینگر فوجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج چل رہا ہے ۔
منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے کپواڑہ پولس نےلائن آف کنٹرول LOC پر ایک بڑی کاروائی انجام دی ہے ۔
First Case of Triple Talaq in Jammu and Kashmir : پولس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اصل میں سرحدی علاقہ کیرن میں پیش آیا تھا ، جب شوہر کی طرف سے طلاق دئے جانے پر ایک خاتون نے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔ اب عدالت کی ہدایت پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔
منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے کپواڑہ پولس نے چرس اور براون شوگر کی باری کھیپ ضبط کرکے ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی۔
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے نیوز 18 اردو کے نمائندہ کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر ہند و پاک کے درمیان جنگ کا اکھاڑہ بن چکا ہے ، جہاں سے گولی چلتی ہے اور صرف کشمیری مرتا ہے ۔ لہذا اس خون خرابہ کو روکنے کا واحد راستہ ہند و پاک قیادت کو مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلے بات چیت کا عمل شروع کرنا چاہئے ۔
آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے آج شمالی کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے شمالی کشمیر سے وابستہ پولس افسران کے ساتھ تفصیلی میٹنگ کی اور پولیس افسران کو سخت ہدایات دیں۔
کشمیری عوام کو گمراہ کرنے اور خون خرابہ میں ملوث لوگوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ کچھ سیاسی لیڈران اور علیحدگی پسند لیڈران نے تیس سال سے کشمیری عوام کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ ان باتوں کا اظہار بی جی پی لیڈر جاوید قریشی نے ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔
جموں کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ورنو لولاب علاقے میں آج فوج پولیس اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ کاروائی میں دہشت گردوں کے ایک کمین گاہ کو تباہ کردیا ۔ دہشت گردوں کی اس کمین گاہ سے بھاری مقدار میں اسحلہ بارود ضبط کیا گیا۔
کپواڑہ ضلع کے گونی پورہ علاقے میں دوران شب نقب زنوں نے چوری کی ایک واردات انجام دی۔ جس طرح سے چوروں نے اس واردات کو انجام دیا اس بارے میں جان کر سبھی کے ہوش اڑ گئے۔
جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک آباد کرناہ کے عوام کی مدد کیلئے آج فوج اس وقت مدد کیلئے سامنے آئی ہے، جب کرناہ کے سب ڈسٹرکٹ اہسپتال میں زیر علاج سات مریضوں کی حالت نازک بتائی جارہی تھی اور ڈاکٹروں نے انہیں سری نگر کے بڑے اسپتالوں میں مزید علاج کیلے منتقل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد کرناہ کا علاقہ پہچھلے پانچ روز سے ضلع صدر مقام سے کٹ ہوکے رہ گیا۔ کیونکہ لگاتار برف باری کی وجہ سے سڑک رابط بحال نہیں ہوپارہا ہے۔ اگر بیکن حکام اپنی طرف سے کافی مشقت کرکے سڑک روابط کو بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن بار بار برف بھاری کی وجہ راستہ بند ہوجاتا ہے۔
اب مقامی نوجوانوں کو بھی اب سمجھ آگیا ہے کہ دہشت گردی ایک غلط راستہ ہے اس لئے آہستہ آہستہ دہشت گردی اب دم توڑ رہی ہے کیونکہ اب کشمیر بدل رہا ہے اور کشمیری نوجوانوں اب بدلتے کشمیر کا حصہ بن رہے ہیں جس کا ثبوت نوجوانوں نے ڈی ڈی سی الیکشن میں دکھایا کیونکہ نوجوانوں اب کی بار بنا کسی ڈر اور خوف کے کھل کر الیکشن میں حصہ لیا۔
جاوید قریشی کا کہنا تھا کہ دفعہ تین سو ستر ہٹنے کے بعد کشمیر میں امن کی ہوائیں چلی اور اب مودی حکومت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔
جموں۔کشمیر: ڈائریکٹر جنرل پولیس جموں کشمیر دلباغ سنگھ نے آج کپواڑہ ضلع کے سرحدی علاقے ہندواڑہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہندواڑہ میں جاری ڈی ڈی سی الیکشن میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد علاقہ کیرن سیکٹر میں فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں پاکستان کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا ۔
مندرا بیدی کی بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تصویر آئی سامنے، فینس نے دئے ایسے ردعمل
سمندر کی گہرائی میں کیارا اڈوانی جل پری بنی آئیں نظر، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ
ایولن شرما نے شیئر کی تشان بھنڈی سنگ شادی کی تصویریں، وائرل ہوئیں اداکارہ کی Wedding فوٹو