رشتےداروں اور دیگر لوگوں کا کہنا کہ ابھی تک معاملے کو لیکر یہ پتا نہیں چل پارہا ہے کہ یہ کوئی بادوری شل جنگل سے انہوں نے خود لایا تھا ۔یا کسی شر پسند عناصر نے ان کے مکان کی طرف پھینک دیا ۔لوگوں کا کہنا کہ واقع کی نسبت شفاف چانچ ہونی چاہیے ۔تاکہ سچائی سب کے سامنے آسکے ۔
ایک طرف محکمہ صحت اسپتالوں میں آکسیجنکا وافر مقدار دستیاب رکھنے کی کوشش میں لگے ہیں لیکن دوسری طرف موت کے سوداگروں نے آکسیجن سلینڈر Oxygen Cylinders غائب کر دئے جو کہ کسی المیہ سے کم نہیں ہے۔
Jammu and Kashmir News : بتایا جاتا ہے کہ اگر یہ اسلحہ و بارود دہشت گردوں تک پہنچ جاتے تو ایک بڑا حادثہ پیش آسکتا تھا ۔ پولس اور فوج اسے ایک بڑی کارروائی سے تعبیر کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا کہ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ۔
Jammu and Kashmir News : پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاح ملنے پر پولیس نے کاواری آوورہ میں ایک ناکہ پر تلاشی کارروائی کے دوران ایک گاڑی میں سوار شخص سے منشیات کی ایک بھاری کھیپ ضبط کی اور ایک شخص کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا ۔
Jammu and Kashmir News : ہندوارہ پولیس کو آج اس وقت بڑی کامیابی ہاتھ لگی ، جب اس نے دس سال قبل 2009 میں لاپتہ ہوئے نوجوان کو بازیاب کرلیا ۔ لوگوں نے ایس پی ہندوارہ کے اس اقدام کی ستائش کی ۔
Jammu and Kashmir News : کپواڑہ میں فوج کی ہمدرد بٹالین پیش پیش ہے اور گاؤں گاؤں تک کووڈ مخالف مہم سے متعلق عوام میں بیداری مہم چلا رہی ہے ۔
Jammu and Kashmir News : چیف میڈیکل افسر کپواڑہ ڈاکٹر کونسر امین نے نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپریل میں کپواڑہ ضلع میں ابھی تک پانچ لوگوں سمیت ایک سیکورٹی اہلکار کی موت واقع ہوگئی ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ایس او پی پرعمل کریں
Jammu and Kashmir News : پولیس کا کہنا تھا کہ یہ لوگ کالجوں اور اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں میں منشیات تقسیم کرتے ہیں اور ان معصوم بچوں کے مستقبل کو تباہ کرتے ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : کووڈ سے نمٹے کیلئے کشمیر میں تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے اور محکمہ صحت کسی بھی حالات سے نمٹے کیلئے تیار ہے ۔ آکسیجن کے ساتھ ساتھ وینٹی لیٹر کا بھی انتظام ہے ۔
Jammu and Kashmir News : کپواڑہ ضلع میں کووڈ جانچ میں تیزی لانے کیلئے چیف میڈیکل افسر کپواڑہ ڈاکٹر کونسر امین نے اہلکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ جانچ میں تیزی لائیں ۔ تاکہ اس بیماری کو مزید پھلنے سے سے روکا جاسکے ۔
Jammu and Kashmir News : پولس ذرائع کے مطابق گرفتار کئے گئے او جی ڈبلیو کے پاس سے بھاری مقداد میں اسحلہ بارود ضبط کیا گیا ۔ ضبط کئے گئے اسحلہ میں دس گرنیڈ ، ایک پستول اور دو پستول میگزین برآمد کئے گئے ۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں اس وقت کہرام مچ گیا ، جب محکمہ اینیمل ہسبنڈری میں کام کررہے ایک ملازم کی لاش پراسرار حالت میں نزدیکی جنگل میں درخت سے لٹکی پائی گئی ۔
Jammu and Kashmir News : کووڈ کے قہر انگیزی کے درمیان جموں و کشمیر کے شمالی کشمیر میں پہلی بار سب ڈسٹرکٹ اسپتال کپواڑہ میں اپنی نوعیت کے پہلے قدم کے تحت سرکار نے آکسیجن جنریشن پلاٹ تعمیر کیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا آکسیجن پلانٹ ہوگا ، جہاں آکسیجن تیار ہوگا اور پھر پورے اسپتال میں پائپوں کے ذریعہ اسپتال میں زیراعلاج مریضوں کو سپلائی کیا جائے گا اور مریضوں کے ہر بیڈ پر پائپ کے ذریعہ اس کا استمال کیا جائے گا ۔
Jammu and Kashmir News : پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاح ملنے پر پولیس نے تلواری لینگٹ میں ایک ناکہ کے دوران ایک گاڑی کی تلاشی لی ۔ تلاشی کارروائی کے دوران گاڑی میں منشیات کی ایک بھاری کھیپ ظبط کی اور دو افراد کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا ۔
ایس پی ہندوارہ سندیپ گفتاہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس کو ایک بڑی کارروائی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گرد شمالی کشمیر میں ایک بڑے حادثہ کو انجام دینے کی تاک میں تھے اور انہیں اپنے آقاوں سے بڑا حادثہ انجام دینے کی ذمہ داری دی گئی تھی ۔
مندرا بیدی کی بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تصویر آئی سامنے، فینس نے دئے ایسے ردعمل
سمندر کی گہرائی میں کیارا اڈوانی جل پری بنی آئیں نظر، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ
ایولن شرما نے شیئر کی تشان بھنڈی سنگ شادی کی تصویریں، وائرل ہوئیں اداکارہ کی Wedding فوٹو