-
مقامی انتظامیہ کا ماننا ہے کہ یہ لاشیں اترپردیش سے بہہ کر آئی ہیں اور یہ کورونا مریضوں کی ہیں ۔ انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ اہل خانہ کو ان لاشوں کو دفتانے کیلئے کوئی جگہ نہیں ملی تو انہیں گنگا میں بہادیا گیا ۔...
May 10, 2021,7:50 pm IST
-
ملک میں کئی شہروں کے اسپتالوں سے اب کورونا مریضوں کو بلیک فنگس انفیکشن (Black Fungus Infection) ہونے کے معاملات بھی سامنے آرہے ہیں ۔...
May 10, 2021,4:47 pm IST
-
یونیسف نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکے ہمیں پولیوں کی طرح دیگر وائرس سے بھی بچانے میں مدد کرتے رہے ہیں۔ پولیو کی طرح پوری دنیا کو دیگر وائرس سے بھی بچا سکتی ہے ویکسین...
May 10, 2021,2:59 pm IST
-
ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے 15 اضلاع میں کورونا وائرس کی مثبت شرح (Positivity Rate) 50 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ جن میں ہریانہ میں چار، اروناچل پردیش اور راجستھان میں دو دو اضلاع شامل ہیں۔...
May 10, 2021,10:12 am IST
-
Meerut News : بریلی کے رہنے والے کورونا متاثر مریض سنتوش کمار کو ان کے اہل خانہ نے 21 اپریل کو میڈیکل میں داخل کرایا تھا ، جن کی دو دن بعد ہی موت ہو گئی تھی ، لیکن میڈیکل کنٹرول روم سے سنتوش کے اہل خانہ کو ان کے زندہ ہونے کی اطلاع ملتی رہی ۔...
May 9, 2021,11:59 pm IST
-
اداکارہ شیفالی جریوالا (Shefali Jariwala) کا سوشل میڈیا اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھرا پڑا ہے ۔ انہیں نیٹ ٹاپ میں فوٹوشوٹ کرانا کافی پسند ہے ۔ وہ کریم کلر کے ٹاپ میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔...
May 9, 2021,11:49 pm IST
-
کورونا وائرس کی دوسری لہر نے مہاراشٹر میں سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے ، لیکن گزشتہ دو دنوں سے یہاں کورونا کے نئے معاملات کی تعداد مسلسل کم ہورہی ہے ۔ ہفتہ کو نئے معاملات کی تعداد جہاں 53605 تھی ہیں اتوار کو کم ہوکر 48401 ہوگئی ہے ۔...
May 9, 2021,11:21 pm IST
-
برطانیہ کے Bradford میں رہنے والی 50 سال کی Paula Smith نے دعوی کیا ہے کہ اس کو اب تک پچاس سے زیادہ مرتبہ ایلین اغوا کرچکے ہیں ۔ پالا کے کہنا ہے کہ ایلین اس کو یو ایف او میں لے جاتے ہیں اور دوسری دنیا کی سیر کرواتے ہیں ۔...
May 9, 2021,10:15 pm IST
-
انٹرنیٹ پر آئے دن جنت (Jannat) گرل سونل چوہان (Sonal Chauhan) کی بولڈ اور گلیمرس تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ان دنوں سونل ایک مرتبہ پھر اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔...
May 9, 2021,10:00 pm IST
-
آئی پی ایل ٹیم سن رائزرس حیدرآباد کے اس اسپنر گیند باز راشد خان (Rashid Khan) نے انسٹاگرام پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ اس کی وجہ ان کا خوبصورت اور عالیشان گھر ہے ، جس کو دیکھ کر کئی لوگوں نے ان سے پوچھا بھی ہے کہ کیا یہ کوئی محل ہے یا ہوٹل ہے ۔...
May 9, 2021,9:25 pm IST
-
Jammu and Kashmir News : جموں یونیورسٹی کے حکام نے بی ایڈ کورس کے علاوہ بی ای/ بی ٹیک / بی آرکیٹیکچر کے طلبہ کے لئے آن لائن موڈ کے ذریعہ آخری سمسٹر امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی پرائیوٹ امیدوار کے لئے بھی ۔ یونیورسٹی ذرائع نے بتایا کہ گوگل کے کلاس رومز کو مختلف شاخوں کے لئے تشکیل دیا جائے گا اور کلاس کوڈ ای میل یا دوسرے ذرائع سے امیدواروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا ۔...
May 9, 2021,9:12 pm IST
-
Azam Khan News : گزشتہ ایک سال سے زیادہ وقت سے اعظم خان سیتاپور جیل میں بند ہیں ۔ سیتا پور جیل انتظامیہ نے دو دن پہلے ہی ان کا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا ۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ میں اعظم خان سمیت جیل میں 13 قیدی کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں ۔...
May 9, 2021,8:56 pm IST
-
دہلی کے ائمہ و مؤذنین کو پانچ ماہ سے کوئی تنخواہ نہیں ملی ہے۔...
May 9, 2021,8:43 pm IST
-
ممتا بنرجی نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر کورونا سے متعلق میڈیکل آلات اور ادویات میں جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ مانگی تھی ۔ وزیر خزانہ نے اس پر جواب دیتے ہوئے پروڈکٹس کی فہرست جاری کی اور کہا کہ سرکار پہلے ہی یہ کام کرچکی ہے ۔...
May 9, 2021,8:35 pm IST
-
ہر والدین اپنے بچوں کیلئے کچھ خاص کرنا چاہتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں جب ایلن مسک نے اپنے بیٹے کا انوکھا نام رکھا تھا ، تب لوگوں نے اس کا جم کر مذاق اڑایا تھا ۔ اب فلیپیز میں رہنے والے ایک جوڑے نے اپنے بیٹے کا کافی انوکھا نام رکھا ہے ۔ اس نام کو بولنے کی کوشش میں ابھی تک 50 ہزار سے زیادہ لوگ ناکام ہوچکے ہیں ۔...
May 9, 2021,8:05 pm IST